the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔25جون(اعتماد نیوز) مادھا پور میں ایک سافٹ انجینئر نے اپنے افراد خاندان کے ساتھ خودکشی کر لی۔ منیش ساہو جنکا تعلق اتر پردیش کے مراد آباد سے ہے۔ وہ اپنے اہلیہ شویتا اور لڑکے یاش کے ہمراہ مادھا پور میں واقع مائی ہوم اپارٹمنٹ میں تین سال سے مقیم تھے۔ اور وہ



سافٹ ویر کمپنی میں انجینیر تھے۔ چار دن سے کمپنی میں غیر حاضری کے بعد آج با الآخر انکے ساتھی ملازمین جیسے ہی انکے قیام گاہ پر پہونچے تو انکو پھانسی کی حالت میں اور انکے اہل خانہ کو مردہ پایا۔ شبہ کیا جا رہا ہے کہ منیش ساہو اپنی اہلیہ اور فرزند کو قتل کرتے ہوئے خود کشی کر لی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.